the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چینئی 3 جو لا ئی ( ایجنسیز) چینئی میں ز یر تعمیر 11 منز لہ عما ر ت گر نے کے حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد ا د بڑ ھ کر 52 ہو گئی ہے جبکہ 27 افر اد کو ز ند ہ بچا لیا گیا ہے۔ ا بھی تک 29 مرنے وا لو ں کی



نعشیں متعلقین کے حو ا لے کر دی گئی ہیں۔ مر نے وا لو ں میں 5 افر اد ریا ست ا ڈ یشہ سے ‘ 14 آ ند ھر ا پر دیش سے اور 10 افر اد کا تعلق ٹا ملنا ڈ و سے ہے۔ بچا و ٹیمیں ا بھی بھی ملبہ ہٹا نے کے کا م میں لگی ہو ئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.